ڈانڈی[4]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ہل کے حصوں میں سے ایک حصہ جو لکڑی یا بانس کا ہوتا ہے، جانکیا۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - ہل کے حصوں میں سے ایک حصہ جو لکڑی یا بانس کا ہوتا ہے، جانکیا۔ ڈانڈی مار (سنسکرت)